ایک یادگار مشاعرہ (مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کتاب 17)

 

ایک یادگار مشاعرہ

مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے سترھویں کتاب پیش ہے۔

 

تفصیلات

نام: ایک یادگار مشاعرہ

مصنف: چکبست لکھنوی

ٹائپنگ: محب علوی

سرورق: Yethrosh

پروف خواں: Yethrosh

 



آج 17 اکتوبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے سترھویں کتاب ایک یادگار مشاعرہ یونی کوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔ یہ دراصل ایک مضمون ہے جو ادیب میں شائع ہوا تھا۔ اس مضمون میں چکبست نے بڑے عمدہ ادبی پیرائے میں لکھنؤ کے ایک مشاعرہ کا خاکہ کھینچا ہے اور شعرائے لکھنؤ کے کلام پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔

حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ایم ایس ورڈ کے) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

 

https://archive.org/download/EkYadgarMushara

 

آن لائن مطالعہ کے لیے یہاں تشریف لائیں:

http://online.pubhtml5.com/vhcr/aazu/

تبصرے

مشہور اشاعتیں