جوہر اخلاق (کتاب 23)

  جوہر اخلاق  مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے تیئیسویں کتاب پیش ہے۔   تفصیلات نام: جوہر اخلاق مصنف: جیمز فرانسس کارکرن ٹائپنگ: اراکین مجلس ادبیات عالیہ اردو محفل پروف خوانی: مذکورہ اراکین برقی کتاب سازی: Yethrosh سرورق: Yethrosh     11 نومبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے تیئیسویں کتاب جوہر اخلاق یونی کوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔  یونان کے مشہور قصہ گو ایسپ کی نقلیں اور حکایات دنیا کی تمام متمدن زبانوں میں ترجمہ ہوئی ہیں جن میں سے ایک اردو بھی ہے۔ جیمز کارکرن نے ایسپ کی ان حکایات کو انیسویں صدی کے وسط میں اردو میں ترجمہ کیا اور سنہ 1845ء میں اسے شائع کیا۔ حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ایم ایس ورڈ کے) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے: https://archive.org/download/JauharEAkhlaq   آن لائن مطالعہ کے لیے: http://online.pubhtml5.com/vhcr/rdje/
http://dlvr.it/RnLKwC

تبصرے

مشہور اشاعتیں