دلی کا اجڑا ہوا لال قلعہ (مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کتاب 20)

دلی کا اجڑا ہوا لال قلعہ

مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے بیسویں کتاب پیش ہے۔

 

تفصیلات         

نام: دلی کا اجڑا ہوا لال قلعہ

مصنف: ناصر نذیر فراق دہلوی

ٹائپنگ: محمد اطہر

برقی کتاب سازی: Yethrosh

سرورق: Yethrosh

پروف خواں: Yethrosh

 

آج 24 اکتوبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے بیسویں کتاب دلی کا اجڑا ہوا لال قلعہ یونی کوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔

اس کتاب کے مصنف دہلی کے مستند نثر نگار اور جانشین درد جناب فراق دہلوی ہیں۔ کتاب کی اشاعت کے بعد اسے حکومت برطانیہ نے ضبط کر لیا تھا۔ کتاب میں بہادر شاہ ظفر کے فرزند مرزا شاہ رخ کے دلچسپ واقعات اور ان کے شکار کی داستان بیان  کی گئی ہے۔ تحریر انتہائی شگفتہ اور اسلوب دبستان دہلی کا آئینہ ہے۔ مصنف کا جادو نگار قلم قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

یہ دل فریب داستان آپ کی نذر ہے۔



حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ایم ایس ورڈ کے) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

 

https://archive.org/download/DilliKaUjdaHuaLalQila

 

آن لائن مطالعہ کے لیے:

http://online.pubhtml5.com/vhcr/ooip/

تبصرے

مشہور اشاعتیں