شہید جفا (مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کتاب 8)

 

مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے آٹھویں کتاب پیش ہے۔





تفصیلات

نام: شہید جفا

مصنف: فراق دہلوی

ٹائپنگ: شمشماد خان

سرورق: Yethrosh

پروف خواں: Yethrosh

 

5 ستمبر 2020ء کو مجلس اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے آٹھویں کتاب شہیدِ جفا یونی کوڈ میں شائع کی جا رہی ہے۔ یہ فراق دہلوی کا بڑا پردرد اور تاریخی افسانہ ہے۔ فراق دہلی کے مستند ترین قلمکاروں اور صف اول کے انشا پردازوں میں سے ہیں، دہلی کی زبان، روزمرہ، سلاست بیان اور محاورات پر انہیں پورا عبور حاصل ہے۔ اس افسانہ میں انہوں نے دارا شکوہ کے فرزند سلیماں شکوہ کی داستان الم کو اپنے مخصوص اسلوب میں تحریر کیا ہے۔

حسب سابق اس کتاب کے متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

شہید جفا آرکائیو  ربط

 

براہ راست کتاب کے مطالعہ کے لیے:

 شہید جفا  آنلائن مطالعہ ربط

تبصرے

مشہور اشاعتیں