دربارِ مغلیہ کا لباس (برقی اشاعت ادبیات عالیہ کتاب 9)

دربارِ مغلیہ کا لباس

مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے نویں کتاب پیش ہے۔

 




تفصیلات  

نام: دربار مغلیہ کا لباس

مصنف: سید بشیر احمد سرور

ٹائپنگ: عبید اللہ خان

سرورق: Yethrosh

پروف خواں: Yethrosh

 

 6 ستمبر 2020ء کو مجلس اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے نویں کتاب دربار مغلیہ کا لباس یونیکوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔ درحقیقت یہ کوئی علاحدہ کتاب نہیں ہے، بلکہ ملا واحدی کے رسالہ ادیب سے ماخوذ ایک مختصر مضمون ہے جس میں ہندوستان کے ملبوسات کا مختصر اور دلچسپ تذکرہ ملتا ہے۔

 

حسب سابق اس کتاب کے متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

 

دربار مغلیہ کا لباس آرکائیو ربط

 

براہ راست مطالعہ کے لیے:  دربار مغلیہ کا لباس آنلائن

تبصرے

مشہور اشاعتیں