دلی کی گلیاں اور قلعہ معلی کا عجائب خانہ (مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کتاب 15)


دلی کی گلیاں اور قلعہ معلی  کا عجائب خانہ

مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے پندرھویں کتاب پیش ہے۔

 

تفصیلات

نام: دلی کی گلیاں اور قلعہ معلّیٰ  کا عجائب خانہ

مصنف: میر ناصر علی دہلوی

ٹائپنگ: عبید اللہ خاں

سرورق:  Yethrosh

پروف خواں:  Yethrosh

 



24 ستمبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے پندرھویں کتاب دلی کی گلیاں اور قلعہ معلّیٰ کا عجائب خانہ یونی کوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔

اس کتاب میں میر ناصر علی دہلوی نے دلی کی گلیوں اور مشہور حویلیوں اور محلوں کا ذکر کیا ہے۔ نیز قلعہ معلی کے عجائب خانے کا مختصر حال بھی درج ہے۔

حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ورڈ فائل) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

https://archive.org/download/DilliKiGaliyan

 

آن لائن مطالعہ کے لیے:

http://online.pubhtml5.com/vhcr/pykh/

تبصرے

مشہور اشاعتیں