دہلی مرحوم (مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کتاب 14)

  دہلی مرحوم مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے چودھویں کتاب پیش ہے۔   تفصیلات نام:  دہلی مرحوم مصنف:  عبد الحلیم شرر لکھنوی ٹائپنگ:  محمد شمشاد خان سرورق Yethrosh  پروف خواں Yethrosh   22 ستمبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے چودھویں کتاب دہلی مرحوم یونی کوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔ اس کتاب میں شرر نے ابن بطوطہ کے حوالہ سے سلطنت دہلی اور خصوصاً عہد حاضر کے ہندوستان کا بدنام سلطان محمد تغلق کا احوال مفصل قلمبند کیا ہے۔ حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ورڈ فائل) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے: دہلی مرحوم کا لنک آرکائیو ویب سائٹ پر https://archive.org/download/DehliMarhoom آن لائن مطالعہ کے لیے: http://online.pubhtml5.com/vhcr/cjtt/   http://dlvr.it/RksdyZ
http://dlvr.it/RkxStg

تبصرے

مشہور اشاعتیں