سارس کی تارک الوطنی (کتاب 24)
سارس کی تارک الوطنی
مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی
جانب سے چوبیسویں کتاب پیش ہے۔
تفصیلات
نام: سارس کی تارک الوطنی
مصنف: راشد الخیری
ٹائپنگ: محمد عامر
پروف خواں: Yethrosh
برقی کتاب سازی: Yethrosh
سرورق: Yethrosh
14 نومبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے چوبیسویں کتاب سارس کی تارک الوطنی یونی کوڈ متن میں پیش کی جا رہی ہے۔ راشد الخیری کے اس افسانہ کو اردو کا پہلا علامتی افسانہ قرار دیا گیا ہے۔ افسانہ کیا ہے، انسان کے مظلوم طبقہ کی داستان الم۔
حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن
کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور
ڈاکیومنٹ (ایم ایس ورڈ کے) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا
جا سکتا ہے:
آرکائیو ویب: سارس کی تارک الوطنی
آن لائن مطالعہ کے لیے: سارس کی تارک الوطنی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں