پرانے لکھنؤ کی جھلکیاں (کتاب 26)

پرانے لکھنؤ کی جھلکیاں


مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے چھبیسویں کتاب پیش ہے۔

 

تفصیلات

نام: پرانے لکھنؤ کی جھلکیاں

مصنف: لالہ سری رام دہلوی

ٹائپنگ: انعام الحق رفیع

پروف خواں: Yethrosh

برقی کتاب سازی: Yethrosh

سرورق: Yethrosh

 

 

 16 نومبر 2020ء کو مجلس برقی اشاعت ادبیات عالیہ کی جانب سے چھبیسویں کتاب پیش ہے۔

 

اس کتاب میں لالہ سری رام مولف تذکرہ خمخانہ جاوید نے لکھنؤ کے دربار شاہی کی کچھ جھلکیاں پیش کی ہیں۔

 



حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ایم ایس ورڈ کے) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنہیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

ویب آرکائیو :   پرانے لکھنؤ کی جھلکیاں

 

آن لائن مطالعہ کے لیے:  پرانے لکھنؤ کی جھلکیاں


تبصرے

مشہور اشاعتیں