غالب و درد کی دلی (مجلس ادبیات عالیہ کتاب 30)

 مجلس ادبیات عالیہ کی جانب سے تیسویں کتاب پیش ہے۔ 19 دسمبر 2020ء کو مجلس ادبیات عالیہ کی جانب سے تیسویں کتاب پیش ہے۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے، اس میں اردو زبان کے مسلم الثبوت اساتذہ غالب اور درد کے عہد کی دلی کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔

 

تفصیلات

نام: غالب و درد کی دلی

مصنف: مشتاق احمد زاہدی دہلوی

ٹائپنگ:  قرۃ العین اعوان

پروف خواں: Yethrosh

برقی کتاب سازی: Yethrosh

سرورق: Yethrosh

 



حسب دستور اس کتاب کے یونی کوڈ متن کو ویکی سورس پر رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی آرکائیو پر اس کے پی ڈی ایف، ٹیکسٹ اور ڈاکیومنٹ (ایم ایس ورڈ کے) نسخے اپلود کیے گئے ہیں جنھیں درج ذیل ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

 آرکائیو ویب  ربط : غالب و درد کی دلی

 

آن لائن مطالعہ: غالب و درد کی دلی  

 

 

تبصرے

مشہور اشاعتیں